ایکسپریس پبلیکیشنز کی ’جوش کرکٹ ورلڈ کپ اسکیم‘ میں انعامات کی بارش جاری
ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے میچ میں جھنگ کےحبیب اللہ نے تینوں اور ملتان کے ظفر اقبال نے 2 جواب درست دےکر انعامات جیت لیے
لاہور:
ایکسپریس پبلیکیشنز، میکڈونلڈ پاکستان اور فاسٹ فوڈ مارکیٹنگ کے تعاون سے جاری ''جوش کرکٹ ورلڈکپ انعامی اسکیم'' میں انعامات کی برسات کا سلسلہ جاری ہے۔
ورلڈکپ2015 کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور زمبابوے کے درمیان کھیلے گئے میچ سے متعلق جھنگ کے حبیب اللہ خان نے تینوں اور ملتان کے ظفر اقبال نے2 سوالوں کے درست جواب دیے کرمائیکرو ویواوون جیت لیے۔ ملتان میں ریذیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ ایکسپریس آصف علی فرخ اور جھنگ میں نمائندہ ایکسپریس خرم سعید نے جیتنے والوں کو انعامات دیے۔ اس موقع پر جیتنے والوں نے ایکسپریس پبلیکیشنز اور میکڈونلڈ پاکستان کا شکریہ اداکیا اور ایکسپریس نیوز، روزنامہ ایکسپریس کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ عوامی مسائل ہوں یاکھیل کا میدان، ایکسپریس گروپ اپنی مثال آپ ہے۔
ظفر اقبال نے ایکسپریس ملتان آفس میں انعام وصول کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس نے ورلڈ کپ کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا، ایکسپریس ہر روز اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے پاکستان کے مختلف شہروں میں انعامات کے ذریعے خوشیاں بانٹ رہا ہے۔
جھنگ کے حبیب اللہ خان نے جو نواحی گاؤں لشاری کا رہائشی اور پولیس میں سپاہی، ''ایکسپریس'' سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس کا یہ انعامی سلسلہ اپنی مثال آپ ہے۔ انھوں نے کئی میچزمیں سوالات کے جوابات دیے جن میں2میچز میں ان کے جوابات درست بھی ہوئے لیکن انعام قسمت میں نہیں تھا لیکن ویسٹ انڈیزاور زمبابوے کے میچ کے سوالوں کے جواب اس نے مقررہ وقت سے ایک منٹ پہلے ایس ایم ایس کیے۔ انھوں نے انعام دینے پر ''ایکسپریس'' پبلیکیشنزکا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے ''جوش کرکٹ ورلڈکپ کا اور انعام ایکسپریس، میکڈونلڈ کے'' اسکیم کے تحت اب تمام میچزکے دوران 3 آسان سوالوں کے درست جواب دینے پر موٹرسائیکلیں، ریفریجریٹر، فریزر، مائیکرو ویو اوون، ایل سی ڈی، اے سی ودیگر انعامات دیے جائیں گے۔ صرف میچ شروع ہونے سے قبل ایس ایم ایس کے ذریعے موصول ہونے والے جوابات کوقرعہ اندازی کا حصہ بنایا جاتا ہے اور نتائج روزنامہ ایکسپریس، ایکسپریس ٹریبیون اور روزنامہ سندھ ایکسپریس میں شائع کیے جاتے ہیں۔