ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلیے مظاہرہ

مظاہرین نے علامتی امریکی ڈرون طیارہ اٹھا کر اس کے حملے بند کرنے کے لیے نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے علامتی امریکی ڈرون طیارہ اٹھا کر اس کے حملے بند کرنے کے لیے نعرے بازی کی۔ فوٹو: فائل

امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور ڈرون حملوں کے خلاف عافیہ موومنٹ کے تحت حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔


جبکہ مظاہرین نے علامتی امریکی ڈرون طیارہ اٹھا کر اس کے حملے بند کرنے کے لیے نعرے بازی کی۔
Load Next Story