مکڈونلڈزپاکستان کیلیے گولڈن آرچ ایوارڈ2011کااعزاز
امریکامیںورلڈوائڈ کنونشن کے دوران جم سکنرسے سی ای اومکڈونلڈزپاکستان نے وصول کیا
مکڈونلڈزپاکستان کوحال ہی میں ایک اور شاندار کامیابی ملی ہے، یہ کامیابی اسے گولڈن آرچ ایوارڈ(Golden Arch Award) 2011کی صورت میں ملی ہے، یہ ایوارڈ اسے مکڈونلڈز ورلڈ وائڈکنونشن میں ملا جو آرلینڈو، فلوریڈا، یوایس اے میں منعقد ہواتھا، مکڈونلڈزپاکستان کے پزیزیڈنٹ اورسی ای اوامین محمد لاکھانی نے مکڈونلڈز کارپوریشن کے سی ای او جم سکنرسے یہ ایوارڈوصول کیا۔
اس نمایاں کامیابی پرتبصرہ کرتے ہوئے امین محمدلاکھانی نے کہا کہ ہمیں یہ اعزازملنے پرفخرہے، یہ کامیابی مکڈونلڈز پاکستان فیملی کے تمام اراکین کی سخت محنت اورلگن کے سبب ممکن ہو سکی تاہم یہ کامیابی ایک چیلنج بھی ہے کہ ہم اپنے ہرکام میں اعلیٰ معیار کو برقرار رکھیں، ہمیں مکڈونلڈز سے جذبانی وابستگی ہے، بطورایک کاروبارکے اور بطورایک ایسے ادارے کے جوجس علاقے میں کام کرتا ہے وہاں کے لوگوں کی بہتری کیلیے کوششیں کرتا ہے، گولڈن آرچ ایوارڈ 2011کاملنا ہمارے لیے ایک اعزاز ہے اوراس اعزازمیں ہماری ٹیم کے سب لوگ شریک ہیں۔
گولڈن آرچ ایوارڈ 2011 جیتنے کیلیے سخت شرائط ہیں، ان میں کسٹمرسروس پرہمیشہ توجہ مبذول کیے رکھنا، منفردکوالٹی، صفائی ستھرائی، متعلقہ کمیونٹی کی بھرپور شرکت، کاروبارکے تمام امورمیں غیرمعمولی کارکردگی اور مکڈونلڈز برانڈکی کامیابی کیلیے مثبت کوششیں شامل ہیں، گولڈن آرچ ایوارڈ 2011 دنیا بھرمیں بہترین مالک اورآپریٹرزکودیا جاتا ہے، اب تک ایک فیصدسے بھی کم مکڈونلڈز مالکان اورآپریٹرزیہ اعزازحاصل کرسکے ہیں،
مکڈونلڈزپاکستان ملک بھرمیں متعدد مکڈونلڈز ریسٹورنٹس کامالک ہے اورانھیں بڑی کامیابی سے چلارہا ہے، کمپنی کے ایک ترجمان نے کہا کہ مکڈونلڈزپاکستان کایہ عزم ہے کہ وہ کسٹمرزکواپنے اعلیٰ معیارکے پراڈکٹس صاف ستھرے اورپرلطف ماحول میں بہترین سروس کے ساتھ فراہم کرے۔ انھوں نے کہا کہ مکڈونلڈز پاکستان مختلف اقدامات کے ذریعے مقامی کمیونٹی کی فلاح وبہبود میں سرگرمی سے حصہ لیتا ہے اوروہ ملکی معیشت کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔