پریانکا چوپڑا امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ بنیں گی

ڈرامے میں اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہوگا

ڈرامے میں اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہوگا۔ فوٹو: فائل

پریانکا چوپڑا بھارت سے باہر اداکاری دکھانے کے لیے پرجوش ہیں اور وہ امریکی ٹی وی ڈرامے میں خفیہ ایجنٹ کا کردار ادا کریں گی۔


اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا کا کردار ایکشن سے بھرپور ہوگا۔ امریکی ٹی وی ڈرامے کی کہانی ہوگی ایف بی آئی کے ان نوجوانوں کی جو دہشت گردوں کو شکست دینے کے لیے اکٹھے ہوئے ہیں۔
Load Next Story