ورلڈ کپ میں سنچری جوئے روٹ نے گاور سے نوعمر انگلش کرکٹر کا ریکارڈ چھین لیا
اس سے قبل ڈیوڈ گاور نے 26 سال کی عمر میں ٹاؤنٹن میں 1983 کے ایڈیشن کے دوران سری لنکا کے خلاف سنچری اسکور کی تھی
لاہور:
جوئے روٹ کو ورلڈ کپ میں سنچری اسکور کرنے والے نوجوان ترین انگلش کرکٹر کا اعزاز حاصل ہوگیا۔
انھوں نے سری لنکا کے خلاف 121 رنز بنائے جوکہ ٹیم کی 9 وکٹ سے شکست کے باعث مٹی میں مل کر رہ گئے، جوئے روٹ کی عمر اس وقت 24 برس ہے اس سے قبل ڈیوڈ گاور نے 26 سال کی عمر میں ٹاؤنٹن میں 1983 کے ایڈیشن کے دوران سری لنکا کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔