جیکب آبادسندھ اوربلوچستان کا زمینی راستہ 25روزبعد بھی بحال نہ ہوسکا
جیکب آباد کو سیلابی ریلےمحفوظ کرنے کے لئے سندھ بلوچستان بائی پاس پر 10مقامات سے کٹ لگائے گئے تھے۔
قومی شاہراہ پر25روزبعد بھی بارش کا پانی جمع ہے جس کے باعث سندھ بلوچستان کازمینی راستہ بحال نہ ہوسکا
بلوچستان کو سندھ سمیت دیگر علاقوں سے ملانے والی جیکب آباد قومی شاہراہ پر ہیوی ٹریفک کا گزر ناممکن نہیں۔ شاہراہ 4 سے 5 فٹ تک پانی میں ڈوبی ہوئی ہے۔ حکام کےمطابق ٹریفک کی بحالی ميں مزید 6روز لگ سکتے ہیں۔
جیکب آباد کو سیلابی ریلےمحفوظ کرنے کے لئے سندھ بلوچستان بائی پاس پر 10مقامات سے کٹ لگائے گئے تھے۔
جیکب آباد کے قریبی دیہاتوں میں ابھی بھی 5 5 فٹ پانی جمع ہے جس سے علاقے میں گیسٹرو، ملیریا سمیت کئی بیماریاں پھیل رہی ہیں۔
سندھ اور بلوچستان کے زرعی علاقےڈوبنے سے گندم سمیت دیگر فصلوں کی کاشت میں مشکلات کاخدشہ ہے۔