مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش

کمیٹی روم میں ایم پی ایز کی تعداد بڑھنے سے گھٹن کے باعث صوبیہ ستی بیہوش ہوگئیں۔

کمیٹی روم میں ایم پی ایز کی تعداد بڑھنے سے گھٹن کے باعث صوبیہ ستی بیہوش ہوگئیں۔ فوٹو:فائل

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سینیٹ الیکشن کے دوران ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش ہوگئیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جہاں ایم پی ایز کی تعداد بڑھنے سے مسلم لیگ (ن) کی راولپنڈی سے رکن اسمبلی صوبیہ ستی ووٹ ڈالتے ہوئے بیہوش ہوگئیں جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے پہنچ کر اسپتال منتقل کردیا۔
Load Next Story