وفاقی حکومت نے پھانسی پرعائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کی حکومتوں کوپھانسی کی سزا پر عملدرآمد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کی حکومتوں کوپھانسی کی سزا پر عملدرآمد کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے پھانسی پرلگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کردی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کوتجویزدی تھی کہ پھانسی پرپابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں اورگلگت بلتستان کی حکومتوں کوپھانسی کی سزا پرعملدرآمد کرنے کا حکم نامہ بھی جاری کردیا۔
Load Next Story