قتل کے ایک اور مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری
کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مجرم شفقت حسین کے 19 مارچ کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کئے۔
ISLAMABAD:
انسداد دہشت گردی عدالت نے قتل کے مجرم کے 19 مارچ کے لئے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 7 سالہ عمیر کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے مجرم شقفت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے جسے سینٹرل جیل میں 19 مارچ کو تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔
واضح رہے کہ مجرم شفقت حسین نے 1997 میں 6 سالہ عمیر کو اغوا کے بعد قتل کیا تھا جسے انسداد دہشت گردی عدالت نے 2004 میں سزائے موت کا حکم دیا تھا۔