نائن زیروسے مبینہ طورپربرآمد اسلحے کوفارنسک لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ
ماہرین کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کی روشنی میں مزید فیصلے کیے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو اور اطراف میں بدھ کو الصباح چھاپہ مار کارروائی کے دوران رینجرز کی جانب سے اہم ملزمان کی گرفتاری کےعلاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر برآمد کیے جانے والے اسلحے کو اعلیٰ حکام کی ہدایت پرفارنسک لیبارٹری سے چیک کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ مذکورہ اسلحہ مبینہ طور پرکسی واردات میں استعمال تو نہیں ہوا۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ ماہرین کی جانب سے جاری کی جانے والی رپورٹ کی روشنی میں مزید فیصلے کیے جائیں گے۔