اسامہ کو مارنے والے راب اونیل کو فاکس نیوز میں عسکری تجزیہ کار کی نوکری مل گئی

راب اونیل اب فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ کار اپنی خدمات پیش کریں گے۔

راب اونیل اب فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ کار اپنی خدمات پیش کریں گے۔ فوٹو: فائل

اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے امریکی نیوی اہلکار راب اونیل کو عسکری تجزیہ کار کی نوکری مل گئی ہے۔


امریکی نیوی اہلکار راب اونیل کو فاکس نیوز میں نوکری مل گئی ہے اور راب اونیل اب فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ کار اپنی خدمات پیش کریں گے۔

واضح رہے کہ امریکی نیوی کے اہلکاروں نے مئی 2011 میں ایبٹ آباد میں آپریشن کر کے قتل کردیا تھا اور اس کی لاش اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
Load Next Story