زمبابوے کیخلاف دباؤ کا سامناکیا دھونی

زمبابوے کیخلاف ہمارے اسپنرز پریشر میں آئے اور ٹاپ آرڈر کو بھی مشکلات کا سامنا رہا، بھارتی قائد

زمبابوے کیخلاف ہمارے اسپنرز پریشر میں آئے اور ٹاپ آرڈر کو بھی مشکلات کا سامنا رہا، بھارتی قائد۔ فوٹو:فائل

زمبابوے سے گروپ کے آخری میچ میں کامیابی پر بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ زمبابوے کیخلاف ہمیں دباؤ کا سامنا کرنا پڑا اور اس سے زیادہ اچھے نتیجے کی توقع نہیں کر سکتے تھے۔


مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اس مقابلے میں ہمیں کافی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، ہمارے اسپنرز پریشر میں آئے اور ٹاپ آرڈر کو بھی مشکلات کا سامنا رہا، کوارٹر فائنل سے قبل یہ آزمائش ہمارے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
Load Next Story