ایشیائی ٹیموں کا 1992 سے 2011 تک مسلسل ورلڈکپ فائنل کھیلنے کا اعزاز
بھارت نے 1983میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا۔
ورلڈکپ کی تاریخ میں ایشیا سے تعلق رکھنے والی ٹیمیں 1992 سے 2011 تک مسلسل ورلڈکپ فائنل کھیلنے کا اعزاز رکھتی ہیں۔
بدقسمتی سے اس دوران ایشین ٹیمیں صرف 3بارٹرافی اپنے نام کرپائیں، جس میں 1992میں پاکستان نے عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا۔1996میں سری لنکا فاتح عالم بنا اور 2011 کے گذشتہ ایڈیشن میں مشترکہ میزبان بھارت نے ورلڈ ٹرافی اپنے قبضے میں کی تھی۔ واضح رہے کہ بھارت نے 1983میں بھی چیمپئن بننے کا اعزاز پایا تھا، تاہم اس کے بعد 1987میں انگلینڈ اور آسٹریلیا میں فائنل کھیلے تھے۔