عشق رسولؐ سے خالی دل کفار کا مقابلہ نہیں کرسکتےمقصود الٰہی
اسلامی روحانی مشن کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر مقصود الٰہی نے کہا ہے کہ عشق رسولؐ سے خالی دل کفار کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔

ہماری غفلت کے باعث آج گستاخ رسول ہم پر حاوی ہیں، محبوب پاکؐ کی محبت ناگزیر ہے، نماز، زکوۃ اور رزق حلال کے بغیر معاشرے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلامی روحانی مشن پاکستان کے زیر اہتمام تین روزہ سالانہ بین الاقوامی اجتماع کے آخری روز انوبھائی پارک میں ہزاروں مریدین سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اجتماع سے مولانا مفتی محمد صدیق ہزاروی، مولانا فیروز رحمانی، مولانا عبدالقادر سعیدی، صاحبزادہ سلمان طیب، مولانا مفتی امین ، مولانا حبیب الرحمن، صاحبزادہ محبوب الٰہی و دیگر نے خطاب کیا۔