کراچی میں بیریئرز اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے رینجرز کی دی گئی مہلت ختم
رینجرز نے 72 گھنٹوں میں رکاوٹیں نہ ہٹانے کی صورت میں بلا تفریق کارروائی کا عندیہ دیا تھا
لاہور:
سندھ رینجرز کی جانب سے شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئر اور رکاوٹیں ہٹانے کی مہلت ختم ہوگئی۔
ترجمان رینجرز کی جانب سے کراچی کے شہریوں سے اپیل کی گئی تھی کہ شہر میں سکیورٹی کے نام پر لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں 72 گھنٹوں میں رضاکارانہ طور پر ہٹالی جائیں بصورت دیگر ان رکاوٹوں کے خلاف رینجرز کی جانب سےبلا تفریق کارروائی کی جائے گی تاہم اب رینجرز کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں لگائے گئے بیریئرز اور رکاوٹیں تاحال موجود ہیں۔