وفاق نے کراچی کی موجودہ صورتحال پر دوبارہ پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا عندیہ دیدیا

کراچی میں قیام امن کو موثر بنانے کیلیے اعلیٰ حکومتی حلقوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے

کراچی میں تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائی کو مذید تیز کرنے اور موثر بنانے کیلیے اعلیٰ حکومتی حلقوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، فوٹو : فائل

وفاقی حکومت کے حلقوں کی جانب سے کراچی کی موجودہ صورت حال پر دوبارہ پارلیمانی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا عندیہ دیا گیا ہے۔


کراچی میں قیام امن اور تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کارروائی کو مذید تیز کرنے اور موثر بنانے کیلیے اعلیٰ حکومتی حلقوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور اطلاعات ہیں کہ کراچی آپریشن کا دائرہ کار بڑھانے سمیت حکومت سندھ کو کہا جاسکتا ہے کہ اہم انتظامی تبدیلیاں کی جائیں۔


Load Next Story