جاپان پاکستان کو 42 ملین ڈالر کی نان پروجیکٹ امداد دے گا

اس ضمن میں پاکستان اور جاپان کے درمیان جمعہ کو معاہدے پر دستخط ہونگے،

اس ضمن میں پاکستان اور جاپان کے درمیان جمعہ کو معاہدے پر دستخط ہونگے، فوٹو: فائل

جاپانی حکومت نان پروجیکٹ گرانٹ ایڈ کی مد میں پاکستان کو سماجی اقتصادی ترقی کیلیے 4.2 ملین ڈالر فراہم کرے گی۔


اس ضمن میں پاکستان اور جاپان کے درمیان جمعہ کو معاہدے پر دستخط ہونگے، اس حوالے سے تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوگی، معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن سلیم سیٹھی اور جاپانی سفیر دستخط کریں گے۔


Load Next Story