دیگرجماعتوں سے مل کرگرینڈ سیاسی الائنس بنارہے ہیں طلال اکبر بگٹی
اگرحکومت نے ہمارا ساتھ نہ دیا تو 1971 جیسے حالات پیداہوسکتےہیں, طلال اکبربگٹی
جمہوری وطن پارٹی کےسرابراہ نواب طلال اکبربگٹی کا کہنا ہےکہ بلوچستان بچانےکےلئے نوازشریف اوردیگرجاعتوں کے ساتھ مل کرگرینڈ سیاسی الائنس بنارہے ہیں۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے طلال اکبربگٹی نے کہا کہ بلوچستان سےفوج اورایجنسیوں کےانخلا تک عام انتخابات کی طرف نہیں جائیں گے۔
انہوں نےسرداراختر مینگل کےبیان کی تائید کرتےہوئےکہا کہ اگرحکومت نے ہمارا ساتھ نہ دیا تو 1971 جیسے حالات پیداہوسکتےہیں، انھوں نے مزید کہا کہ ایجنسیوں کے ہوتےہوئے قاتل کیوں نہیں پکڑےجاتے۔