حوثی باغیوں پر بمباری کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اگرچہ یمن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل نہیں لیکن یہ علاقہ تیل کی تجارت کی اہم جگہ ہے،عالمی معاشی تجزیہ نگار

اگرچہ یمن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل نہیں لیکن یہ علاقہ تیل کی تجارت کی اہم جگہ ہے، عالمی معاشی تجزیہ نگار فوٹو: فائل

یمن میں خراب صورت حال اور سعودی عرب کی حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔


عالمی معاشی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ یمن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک میں شامل نہیں لیکن یہ علاقہ تیل کی تجارت کی اہم جگہ ہے، یمن میں تنازعے کی شدت میں اضافے سے روزانہ 3.8 ملین بیرل آئل کی ٹرانسپورٹیشن متاثر ہوگی جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گی۔
Load Next Story