آصف زرداری کو بل گیٹس کا فونسندھ میں انسداد پولیو مہم کامیاب بنانے پرگفتگو

پیپلزپارٹی کی حکومت نے پولیوکے خاتمے کی زبردست مہم چلائی۔آصف زرداری

صوبہ سندھ میں پولیوکے خاتمے کے لیے مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی.فوٹو:فائل

HOLLYWOOD:
سابق صدرآصف زرداری سے بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور سندھ میں انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی۔


پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف زرداری سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے سربراہ بل گیٹس نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور صوبہ سندھ میں پولیوکے خاتمے کے لیے مہم کو کامیاب بنانے سے متعلق بات چیت کی جب کہ اس موقع پر آصف زرداری نے بل گیٹس کو بتایاکہ 2008 سے 2013 تک پیپلزپارٹی کی حکومت نے پولیوکے خاتمے کی زبردست مہم چلائی۔
Load Next Story