پولیس اور رینجرز موبائل پر حملے کے مجرمان کو 3131 سال قید کی سزا
مجرم حسن اور عمیر کو عدالت کی جانب سے ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی
JERUSALEM:
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس اور رینجرز کی موبائلوں پر حملے کے مجرمان کو 31، 31 سال قید کی سزا سنادی۔
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پولیس اور رینجرز موبائل پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں عدالت نے مجرمان حسن اور عمیر کو جرم ثابت ہونے پر 31 ،31 سال قید اور ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سناتے ہوئے کیس نمٹادیا۔
واضح رہے کہ رینجرز اور پولیس کی موبائل کو گزشتہ سال جنوری میں پریڈی تھانے کی حدود میں نشانہ بنایا گیا تھا۔