سنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔

امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ فوٹو: اے ایف پی

سری لنکن کرکٹر کمارسنگاکارا نے بھی سیاست کے اکھاڑے میں چھلانگ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔


ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے اسٹار بیٹسمین کینڈی ڈسٹرکٹ سے عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔
Load Next Story