سرکاری زرمبادلہ ذخائرایک ہفتے میں 5 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بڑھ گئے
مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں5 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ ڈالرہوگئی ہے
ISLAMABAD:
پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر 27مارچ 2015 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 16ارب19 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر کی مالیت ایک ہفتے میں5 کروڑ 60لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 12 کروڑ 33 لاکھ ڈالر اور دیگر کمرشل بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کی مالیت 5 ارب7 کروڑ 9لاکھ ڈالر ہوگئی۔