قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں کمیاطلاق یکم اپریل سے ہوگا

اسپیشل سرٹیفکیٹ پر.6 فیصدکمی سے7.6،سیونگ اکائونٹس پر.5فیصدکمی سے4.1 فیصدمنافع ملے گا۔

اسپیشل سرٹیفکیٹ پر.6 فیصدکمی سے7.6،سیونگ اکائونٹس پر.5فیصدکمی سے4.1 فیصدمنافع ملے گا۔ فوٹو: فائل

حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پرشرح منافع میں کمی کردی۔


اطلاق یکم اپریل سے ہوگا،بہبودسرٹیفکیٹ پر.48فیصدکمی کے بعد10.8 فیصد،ڈیفنس سرٹیفکیٹ پر.85فیصدکمی سے 8.92فیصد،اسپیشل سرٹیفکیٹ پر.6 فیصدکمی سے7.6،سیونگ اکائونٹس پر.5فیصدکمی سے4.1 فیصدمنافع ملے گا۔
Load Next Story