جاپان آسٹریلیا میں مکمل پاکستان میں جزوی چاندگرہن’ لہورنگ‘ چاند دیکھا گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن بحرالکاہل الاسکا ، آسٹریلیاکے مشرقی علاقوں اورنیوزی لینڈمیں بھی دیکھاگیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن بحرالکاہل الاسکا ، آسٹریلیاکے مشرقی علاقوں اورنیوزی لینڈمیں بھی دیکھاگیا۔ فوٹو : آئی این پی

پاکستان سمیت دنیابھرمیں 21ویں صدی کاغیرمعمولی مختصرچاند گرہن '' لہورنگ چاند'' دیکھا گیا۔


آسٹریلیا اور جاپان سمیت کئی ممالک میں مکمل چاندگرہن جبکہ پاکستان میں جزوی چاند گرہن دیکھاگیا۔ پاکستان میں چاند گرہن مقامی وقت کے مطابق 6 بجکر26منٹ پرشروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن بحرالکاہل الاسکا ، آسٹریلیاکے مشرقی علاقوں اورنیوزی لینڈمیں بھی دیکھاگیا۔
Load Next Story