سمندرپارپاکستانیوں کی حب الوطنی پرشک نہ کیا جائےالطاف حسین
دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے اور الیکشن میں حصہ لینے کا حق دیا جائے۔ الطاف حسین
QUETTA:
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کی سمندر پار پاکستانی ہمارا سرمایہ اور ملک کے سفیرہیں ان کی حب الوطنی پر شک نہ کیا جائے۔
الطاف حسین نے لندن میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے ہر کڑے وقت میں پاکستان کی مدد کی ہے، اس لیے ان سے دوسرے درجے کے شہری کا سلوک نہ کیا جائے، انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور ارباب اختیارسے اس معاملے پر ہمدردانہ غورکی اپیل کی ہے۔
الطاف حسین نےکہا کہ دہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے اور الیکشن میں حصہ لینے کا حق دیا جائے۔