یمن کے معاملے پر پاکستان ثالثی کا کردار ادا کرے گا
یمن میں جنگ بندی کیلیے پاکستانی حکام ترکی اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر سعودی حکام سے بات کریں گے
ISLAMABAD:
وفاقی حکومت کی جانب سے یمن کے معاملے پر اب تک اوپن خارجہ پالیسی کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیٹک پالیسی کامیاب رہی ہے اور یمن کے معاملے پر برادر اسلامی ممالک کی جانب سے رابطوں کے بعد حکومت نے اس معاملے کے حل کیلیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا عندیہ دیاہے۔
یمن میں جنگ بندی کیلیے پاکستانی حکام ترکی اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر سعودی حکام سے بات کریں گے اور اس مسئلے کے حل کیلیے مفاہمتی فارمولا طے کرلیا جائے گا۔