آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائیشین افواج کے سربراہ کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراوردفاعی تعاون سمیت خطے کی مجموعی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
SUKKUR:
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملائشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو نے ملاقات کی جس میں خطے کی مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ملائیشین افواج کے سربراہ جنرل تان سری داتو کے درمیان ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون سمیت خطے کی مجموعی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر جنرل تان سری داتو نے دہشت گردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ''ضرب عضب'' کو سراہتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے شہدا کوبھی خراج تحسین پیش کیا۔
https://www.dailymotion.com/video/x2mjak9_army-chief_news