سونے کی قیمت 150 روپے تولہ بڑھ گئی

چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے670 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی574.28 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے670 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی574.28 روپے پرمستحکم رہی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1192 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور129 روپے کا اضافہ ہوگیا جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر47150 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 40414 روپے ہوگئی تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے670 روپے پر مستحکم رہی اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی574.28 روپے پرمستحکم رہی ہے۔
Load Next Story