پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے دہشتگرد گرد سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار
دہشت گرد یار محمد کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے اور اس کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی
لاہور:
پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد اور افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ ملزمان گرفتار کر لئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے متنی کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد یار محمد کو گرفتار کر لیا، ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔ یار محمد کے سر کی قیمت 5 لاکھ روپے مقرر تھی۔
دوسری جانب پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جہانگیر آباد اور شاہین ٹاؤن میں مشترکہ سرچ آپریش کرکے 4 افغان باشندوں سمیت 44 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے، مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔