پاکستان ریلوے کی تباہی کی اہم وجہ کرپشن ہے محمد جنید اعوان

ریلوے کی تباہی و تنزلی کی اہم وجوہات ادارے میں کرپشن، انتظامی نااہلی، سیاسی مداخلت ہے، محمد جنید اعوان۔

ریلوے کی تباہی و تنزلی کی اہم وجوہات ادارے میں کرپشن، انتظامی نااہلی، سیاسی مداخلت ہے، محمد جنید اعوان۔ فوٹو : فائل

ریلوے ورکزر یونین کے مرکزی سینئر نائب صدر محمد جنید اعوان نے کہا ہے کہ۔


ریلوے کی تباہی و تنزلی کی اہم وجوہات ادارے میں کرپشن، انتظامی نااہلی، سیاسی مداخلت، ریلوے میٹریل کی چوری، پراکس و ریلوے نجکاری کے نام پر مختلف اقدامات اور انتظامی اخراجات بہت اہم ہیں، لوگوں کو پالیسی بنانے کے عمل میں شریک نہ کرنا اور ریلوے مزدوروں اور ٹریڈ یونین کو ادارے کیلیے ایک فعال جز نہ سمجھنا بھی اس ادارے کی تنزلی کے اسباب ہیں۔
Load Next Story