امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کل پاکستان آئیں گے

امام کعبہ کے دورے کا مقصد کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سرد مہری کا کاتمہ ہے، ذرائع

پاکستان میں امام کعبہ کا قیام 5 سے 6 روز ہوگا۔ فوٹو : فائل

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی پاکستان کے 5 روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے۔


سعودی حکومت کے اعلیٰ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ جمعرات کو لاہور پہنچیں گے۔ ان کا قیام 5 سے 6 روز ہو گا اور اس کا مقصد پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان جو سرد مہری پیدا ہوئی ہے اس کو پگھلانا ہے۔
Load Next Story