زیورات کے بنا سنگھارادھورا۔۔
ہلکے پھلکے اندازکے ساتھ مختلف رنگوں میں جیولری مارکیٹ میں دستیاب ہے جنہیں مختلف تقاریب کو مدنظررکھ کرتیار کیا گیا ہے
جیولری خواتین کے بناؤ سنگھار کا اہم جزو ہے،شادی بیاہ سمیت کوئی ایسی تقریب نہیں جس کے لئے وہ ڈریسز کی مناسبت سے جیولری کا انتخاب نہ کرتی ہوں۔
پاکستان اور برِ صغیر کے دیگر ممالک میں خواتین رسم ورواج کے مطابق بھاری بھرکم جیولری پہنتی ہیں مگر موجودہ دور میں صورتحال یکسر مختلف ہوچکی ہے، اب توہلکے پھلکے انداز کے ساتھ مختلف رنگوں میں جیولری مارکیٹ میں دستیاب ہے جنہیں مختلف تقاریب کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
زیرنظر فوٹو شوٹ میں اداکارہ سونیا خان نے ڈریسز کے مطابق جیولری کا انتخاب کیا ہے جس نے ان کی شخصیت اوربھی زیادہ پروقار بنا دیا ہے ۔ سونیا خان نے ایکسپریس کو بتایا کہ مجھے زیادہ تر لائٹ رنگوں اورہلکے پھلکے انداز کی جیولری پسند ہے،جس کا انتخاب تقریب اور ڈریس کو دیکھ کر کرتی ہوں۔
اس وقت میرے پاس بے شمار جیولری پڑی ہے۔ خاص طور پر پاکستانی جیولری بے حد پسند ہے اس لئے جب کبھی بھی یہاں آتی ہوں تو زیادہ تر زیورات ہی کی شاپنگ کرتی ہوں ۔