آئی سی سی سری لنکا کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے کو تیارہوگئی

وزیر نے بورڈ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کرنے کیلیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔

وزیر نے بورڈ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کرنے کیلیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔ فوٹو: فائل

سری لنکن وزیر کھیل نوین ڈیسانائیکے نے کہا ہے کہ آئی سی سی نے سری لنکا کرکٹ کو واجب الادا 3 لاکھ ڈالر دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔


انھوں نے فیس بک پر اس شبے کا بھی اظہار کیا کہ ملکی بورڈ کے 2 سابق منتظمین آئی سی سی کو سری لنکا کیخلاف اقدام کرنے کیلیے اکسارہے ہیں، وزیر نے بورڈ میں ہونیوالی کرپشن کی تحقیقات کرنے کیلیے کمیٹی قائم کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا۔
Load Next Story