وہاب ریاض اور شکیب الحسن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
میچ ریفری جیف کرو کی رپورٹ کی روشنی میں دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا
لاہور:
پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض اور بنگلادیش کے بلے باز شکیب الحسن پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
کھلنا ٹیسٹ کے آخری روز شکیب الحسن نے پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان کو ''چیٹر'' کہا جس پر وہاب ریاض اور بنگلادیشی کھلاڑی کے درمیان تلخ کلامی اور اشاروں کا تبادلہ ہوا جس کی میچ ریفری جیف کرو نے آئی سی سی کو شکایت کی اور عالمی کرکٹ کونسل نے میچ ریفری کی رپورٹ کی روشنی میں دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔
https://www.dailymotion.com/video/x2otvsx_dispute_news?start=0