دنیا ایک ہزار سال تک ختم ہوجائے گی اسٹیفن ہاکنگ

انسانوں کو ایک ہزار سال کے اندر اندر کسی دوسرے سیارے پر بستیاں بسانی ہوں گی،اسٹیفن ہاکنگ

اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ایک ہزار سال میں کوئی نئی دنیا آباد کرتا ہے یا اپنی تباہی کا انتظار کرتا ہے،اسٹیفن ہاکنگ۔ فوٹو: فائل

آج کل ایک دفعہ پھر میڈیا میں یہ بات گردش کر رہی ہے کہ دنیا کب ختم ہوگی تاہم ایک معروف سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ کا تازہ دعویٰ آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ انسانی نسل زیادہ سے زیادہ ایک ہزار سال تک زندہ رہ سکتی ہے کیونکہ کرۂ ارض ایک ہزار سال تک ختم ہو جائے گا۔


انھوں نے کہا کہ انسانوں کو ایک ہزار سال کے اندر اندر کسی دوسرے سیارے پر بستیاں بسانی ہوں گی، ورنہ زمین سے نوع انسانی کا نام و نشان مٹ جائے گا، اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ ایک ہزار سال میں کوئی نئی دنیا آباد کرتا ہے یا اپنی تباہی کا انتظار کرتا ہے۔
Load Next Story