کمزور پاکستان سے دنیا اپنی مرضی کے فیصلے کرواتی ہے نواز شریف

حقیقی تبدیلی کی منزل ووٹ کے ذریعے ہی حاصل کی جاسکتی ہے، نواز شریف

حقیقی تبدیلی کی منزل ووٹ کے ذریعے ہی حاصل کی جاسکتی ہے، نواز شریف فوٹو فائل

مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ کمزور پاکستان سے دنیا اپنی مرضی کے فیصلے کرواتی ہے۔


نواز شریف نے کہا کہ 12 اکتوبر 1999 کو عوام کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے پاکستان کو نہتا کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آئین شکن اور طالع آزماؤں پر مقدمات چلائے جاتے تو غیر آئینی مہم جوئی کا راستہ ہمیشہ کے لئے بند ہوجاتا۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر کا کہنا تھا کہ حقیقی تبدیلی کی منزل ووٹ کے ذریعے ہی حاصل کی جاسکتی ہے اور پاکستانی عوام اپنے جمہوری شعور میں دنیا کے کسی ملک سے پیچھے نہیں۔

Recommended Stories

Load Next Story