ملالہ پرحملے کا سن کربے اختیارآنکھوں سے آنسوچھلک پڑے پاپ سنگر میڈونا
میڈونا نے کہا کہ وہ اپنا یہ کنسرٹ اس بہادرلڑکی کےنام کر تی ہیں
امریکی پاپ سنگر میڈونا نےلاس اینجلس میں اپنا کنسرٹ ملالہ یوسف زئی کےنام کردیا۔
میڈونا نے نےکنسرٹ کےدوران اپنی پرفارمنس روک کر کہا کہ میں نے جب سوات میں اس چھوٹی بچی پر قاتلانہ حملے کے بارے میں سنا تو میری آنکھوں سے بے اختیارآنسو چھلک پڑے۔
انہوں نے کہا کہ 14 سال کی معصوم بچی جس نےاسکول جانےکے بارے میں ایک آرٹیکل بھی لکھا، طالبان نےاس کی بس روکی اوراس پرگولی چلادی۔
میڈونا نے کہا کہ یہ کیسا پاگل پن ہے کہ ایک معصوم بچی جو تعلیم کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہے اسے شدت پسندوں نے گولیوں کا نشانہ بنادیا۔