صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیںڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل
احکام کے مطابق دوران قیدعدالتی حکم کے مطابق سزادی جاتی ہے یاعدالتی حکم پرچھوڑ دیاجاتا ہے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ مچھ جیل سکندرکاکڑ نے کہاہے کہ صولت مرزاکو پھانسی دینے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں، رشتہ داروں کی ملاقاتیں جاری ہیں، ہم عدالتی احکام کے پابندہیں، مجرموں کوسزا دیناہمارا کام ہے۔
مقامی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے بتایاکہ صولت مرزاکی سزا موخر ہونے میں ہماراکوئی ذاتی تعلق نہیں۔ احکام کے مطابق دوران قیدعدالتی حکم کے مطابق سزادی جاتی ہے یاعدالتی حکم پرچھوڑ دیاجاتا ہے۔ سیکیورٹی انتظامات بارے انھوں نے بتایاکہ حسب معمول ہائی الرٹ ہے۔ مقامی پولیس لیویزبی سی ودیگر قانون نافذکرنے والے اداروں سے مکمل کوآرڈی نیشن ہے۔