راؤ انوار دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات

بدھ کی صبح اتنے بڑے سانحے کے بعد راؤ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا۔

بدھ کی صبح اتنے بڑے سانحے کے بعد راؤ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا۔ فوٹو:فائل

بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کے بعد راؤ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا ۔


راؤ انوار نے30 اپریل کو پریس کانفرنس کی تھی جس میں انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے دو گرفتار کارکنوں کو را کا ایجنٹ قرار دیا تھا اور متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے کا بھی ذکرکیا تھا ، مذکورہ پریس کانفرنس کے چند گھنٹے بعد ہی انھیں عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا ، بعد میں ایس پی ڈاکٹر نجیب کو ایس ایس پی ملیر تعینات کیا گیا تھا ، حیرت انگیز طور پر بدھ کی صبح اتنے بڑے سانحے کے بعد راؤ انوار کو دوبارہ ایس ایس پی ملیر تعینات کردیا گیا۔
Load Next Story