کراچی میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس میں چوہدری نثار کی عدم شرکت
چوہدری نثار علی خان طبیعت کی ناسازی کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت گزشتہ روز کراچی کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے شرکت نہیں کی۔
کراچی کے امن وامان کے حوالے سے گورنر ہائوس میں منعقدہ اعلیٰ سطح کی سربراہی وزیر اعظم نواز شریف نے کی تاہم وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان طبیعت کی ناسازی کے باعث اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت گزشتہ روز سانحہ صفورا پر ہنگامی طور پر کراچی پہنچے تھے۔