اقتصادی راہداری پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قیام کافیصلہ
کمیٹی کے سربراہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال ہوں گے۔
وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے وفاقی حکومت نے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے جس کے سربراہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال ہوں گے۔ کمیٹی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لیے وفاق، صوبوں، آزادکشمیر، گلگت وبلتستان حکومتوں اورمتعلقہ اداروں کے درمیان رابطہ کارکے طورپرکام کرے گی۔