زیادہ چاکلیٹ کھانے والی قوموں نے زیادہ نوبل انعام جیتے
جن ممالک میں چاکلیٹ زیادہ کھائی جاتی ہے وہاں کے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
نوبل انعامات حاصل کرنے والے سائنسدانوں کی قوموں کے مزاج کا تجزیہ کرنے کے دوران یہ بات حیرت انگیزطورپرسامنے آئی ہے کہ جن ممالک میں چاکلیٹ زیادہ کھائی جاتی ہے وہاں کے لوگ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
نیوانگلینڈجرنل آف میڈیسن میں چھپنے والی تحقیق کے مطابق نوبل انعام یافتہ 23ممالک کے ایک کروڑ عوام کے اندازواطوارسے پتہ چلاکہ جن ممالک میں چاکلیٹ زیادہ کھائی جاتی ہے وہاں کے سائنسدانوں نے زیادہ نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے ان میں سوئٹزرلینڈنے سب سے زیادہ نوبل انعام جیتے ہیں،وہاں پوری دنیاسے چاکلیٹ کھانے کی فی کس شرح بھی زیادہ ہے۔