گولڈن ٹمپل میں اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم کی کامیابی کے لئے دعا

اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم "سن آف سردار " 13 نومبر کو ریلیز کی جائے گی

اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم "سن آف سردار " 13 نومبر کو ریلیز کی جائے گی. فوٹو فیس بک

گولڈن ٹمپل میں اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم کی کامیابی کے لئے دعا مانگی۔



اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا نےامرتسر میں گولڈن ٹمپل پہنچ کرفلم کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگیں ، اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا کی فلم "سن آف سردار " 13 نومبر کو ریلیز کی جائے گی فلم کے ہدایتکار بھی اجے دیو گن ہیں، اجے کا کہناہے کہ فلم سپر ہٹ ہوگی.

بالی ووڈ میں آج کل اداکار مزاروں، مندروں اور گولڈن ٹیمل میں جاکر اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے دعائیں مانگتے ہیں۔
Load Next Story