سانحہ صفورا میں گرفتار دہشت گرد طاہر کا تعلق کوٹری سے ہے


گرفتار شخص اس سے قبل ہندونوجوان کے اغوابرائے تاوان اور قتل کے الزام میں گرفتاربھی ہوچکاہے۔فوٹو:فائل
وہ اس سے قبل ہندونوجوان کے اغوابرائے تاوان اور قتل کے الزام میں گرفتاربھی ہوچکاہے جبکہ وہ اپنے کیس کے تفتیشی افسر منوج کمار ، ایم کیوایم کی سیکٹرکمیٹی کے رکن عاصم زیدی ، تھانہ اے سیکشن کے علاقے یونٹ نمبرسات میں قتل کیے جانے والے راجاسہیل، تھانہ مارکیٹ کے علاقے بمبینوبیکری کے قریب جادوگر کے نام سے مشہور ایک فقیر سمیت حیدرآبادمیں ٹارگیٹ کلنگ کی اکثر وارداتوں میں ملوث ہے۔