غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی کے لیے جامع پالیسی لانے کا فیصلہ

پالیسی کے تحت موجودہ فارن ایکٹ میں پارلیمنٹ کے ذریعہ مزید ترامیم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی

پالیسی کے تحت موجودہ فارن ایکٹ میں پارلیمنٹ کے ذریعہ مزید ترامیم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔ فوٹو : فائل

وفاقی حکومت نے ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی نشاندہی اور ان کا ڈیٹا مرتب کرنے کے لیے ایک جامع پالیسی لانے کا فیصلہ کرلیا۔


اس پالیسی کے تحت موجودہ فارن ایکٹ میں پارلیمنٹ کے ذریعہ مزید ترامیم کرنے کے لیے قانون سازی کی جائے گی اور غیر قانونی افراد کے خلاف کارروائی کے قوانین مزید سخت کیے جائیں گے اور سزائوں اور جرمانوں کوبڑھایا جائے گا۔
Load Next Story