بھارتی فلمی شخصیات کی پاکستانی سینما انڈسٹری میں سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی

بھارتی فلم انڈسٹری کے لوگ پاکستان میں200 نئے جدید سینما گھر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں

فوٹو : فائل

چند سال قبل پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش اور فلموں کی کامیابی کے بعد اب بھارتی فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے پاکستان میں سینما انڈسٹری میں بھی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیاہے۔


بھارتی فلم انڈسٹری کے لوگ پاکستان میں200 نئے جدید سینما گھر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں، بھارتی فلم شخصیات میں شام شیرف اور من موہن سیٹھی قابل ذکر تھے جو متعدد بار پاکستان کا دروہ کرچکے ہیں، بھارتی سینما اسکرین پر پاکستانی فلموں کی نمائش کا پاکستانی فلم اور تقسیم کاروں نے خیر مقدم کیا ہے۔
Load Next Story