سندھ بچائوکمیٹی کا15اکتوبر کوپہیہ جام ہڑتال کااعلان
15اکتوبرکوحیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے اعلان کردہ جلسے کے موقع پرحیدرآباد اوراس سے ملحقہ اضلاع میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی.
قوم پرست جماعتوں پر مشتمل سندھ بچاؤکمیٹی کے رہنمائوںنے اعلان کیا ہے کہ
15اکتوبر کوحیدرآباد میں پیپلز پارٹی کے اعلان کردہ جلسے کے موقع پرحیدرآباد اوراس سے ملحقہ اضلاع میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی جبکہ اس کے باوجوداگرکوئی پی پی پی کے جلسے میں شرکت کرنے آیا تو اس کا استقبال سیاہ پرچموں سے کیا جائیگا۔
کمیٹی اور سندھ یونائٹیڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ، سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی،مسلم لیگ ف کی رہنما ورکن سندھ اسمبلی ماروی راشدی اورمسلم لیگ نون کے رہنما اسماعیل راہو نے بدین میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے جلسے میںشریک عوام کا سمندر حکومت سندھ اوراس کی اتحادی جماعت کو یہ پیغام دیتاہے کہ سندھ کی تقسیم کوعوام کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔