حکومت کا جون میں پٹرولیم نرخ برقراررکھنے کافیصلہ
اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی۔
وفاقی حکومت نے پٹرول مصنوعات کے نرخوںمیں اضافے سے متعلق اوگراکی سمری مستردکردی ہے اورپٹرول کی قیمتیںبرقراررکھنے کا فیصلہ کیاہے۔
باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے اس فیصلے کی روشنی میں جین مندرکے قریب واقع پی ایس اوکے صوبائی ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس منعقدہوا ،اوگرانے یکم جون 2015سے پٹرول کی قیمت میں5روپے80پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کی تھی۔