وزیر اعظم نوازشریف اور چوہدری نثار میں صلح ہوگئی

چوہدری نثار کا کہناتھا کہ انہوں نے لوگون سے کچھ وعدے کیے ہوئے ہیں وہ پورے ہونے چاہئیں۔

چوہدری نثار کا کہناتھا کہ انہوں نے لوگون سے کچھ وعدے کیے ہوئے ہیں وہ پورے ہونے چاہئیں۔فوٹو: فائل

وزیر اعظم نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مابین صلح ہو گئی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ صفورہ کے بعد وزیر اعظم آرمی چیف کے ہمراہ کراچی پہنچے تو چوہدری نثاران کے ساتھ نہیں تھے۔ کابینہ اجلاس سے پہلے ان دونوں میں ملاقات ہوگی۔ بہت سے وفاقی وزرا نے ان کی صلح کروانے کی کو شش کی لیکن چوہدری نثار کا کہناتھا کہ انہوں نے لوگون سے کچھ وعدے کیے ہوئے ہیں وہ پورے ہونے چاہئیں۔
Load Next Story